سنیل گاوسکر نے ویرات کوہلی کی الیون کو 'تاریخ کی بہترین ٹیم' قرار دیا ہندوستانی کرکٹ کے لیجنڈ سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی سربراہی میں موجودہ ہندوستانی اسکواڈ 'تاریخ کی بہترین ٹیم' ہے۔